مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصيام
من كان يجتهد إذا (دخلت) العشر الأواخر من رمضان باب: جو حضرات رمضان کے آخری عشرہ میں عبادت میں خوب کوشش کیا کرتے تھے
حدیث نمبر: 9800
٩٨٠٠ - حدثنا ابن فضيل عن يزيد عن مجاهد عن ابن عمر قال: كان يوقظ (أهله) (١) في العشر الأواخر (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما رمضان کے آخری عشرے میں اپنے گھر والوں کو جگایا کرتے تھے۔
حواشی
(١) سقط من: [ب].