مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصيام
ما قالوا في ليلة القدر واختلافهم فيها باب: شبِ قدر اور اس کے بارے میں اہلِ علم کا اختلاف
حدیث نمبر: 9789
٩٧٨٩ - حدثنا وكيع عن ربيعة بن كلثوم قال: سمعت الحسن يقول: ليلة القدر في كل رمضان.مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ شبِ قدر ہر رمضان میں ہوتی ہے۔