مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصيام
ما قالوا في ليلة القدر واختلافهم فيها باب: شبِ قدر اور اس کے بارے میں اہلِ علم کا اختلاف
حدیث نمبر: 9787
٩٧٨٧ - حدثنا وكيع عن عيينة بن عبد الرحمن عن أبيه عن أبي بكرة قال: سمعت رسول اللَّه ﷺ يقول: " (التمسوها) (١) - (يعني) (٢) ليلة القدر- في العشر من رمضان لتسع يبقين أو لسبع يبقين أو لخمس أو لثلاث (أو لآخر ليلة) " (٣) (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو بکرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ شبِ قدر کو رمضان کی آخری دس راتوں میں تلاش کرو۔ اکیسویں، تیئسویں، پچیسویں، ستائیسویں یا آخری رات میں تلاش کرو۔
حواشی
(١) في [ص]: (التمسوا).
(٢) سقط من: [ص، ك].
(٣) في [أ]: بياض.