مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصيام
ما قالوا في الصائم يتوضأ فيدخل الماء حلقه باب: اگر وضو کرتے ہوئے روزہ دار کے حلق میں پانی چلا جائے تو کیا حکم ہے؟
حدیث نمبر: 9735
٩٧٣٥ - حدثنا وكيع عن ابن أبي ليلى عن عطاء قال مرة عن ابن عباس (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما اور حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ اگر نماز کے علاوہ کسی اور مقصد کے لئے وضو کررہا تھا تو اس روزے کی قضا کرے گا۔ اگر نماز کے لئے وضو کررہا تھا تو اس پر قضا لازم نہیں۔