حدیث نمبر: 9630
٩٦٣٠ - حدثنا زيد بن (حباب) (١) عن نافع عن ابن طاوس عن أبيه أنه كان ⦗٢٦⦘ (يصوم) (٢) قبله وبعده يومًا مخافة أن يفوته.مولانا محمد اویس سرور
حضرت طاوس یوم عاشوراء سے ایک دن پہلے اور ایک دن بعد بھی روزہ رکھا کرتے تھے تاکہ عاشوراء کا دن ضائع نہ ہوجائے۔
حواشی
(١) في [أ]: (خباب).
(٢) في [هـ]: (يصومه).