حدیث نمبر: 9619
٩٦١٩ - حدثنا ابن علية عن أيوب عن سعيد بن جبير أن النبي ﷺ أمرهم بصومه (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے لوگوں کو عاشوراء کے روزے کا حکم دیا۔
٩٦١٩ - حدثنا ابن علية عن أيوب عن سعيد بن جبير أن النبي ﷺ أمرهم بصومه (١).حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے لوگوں کو عاشوراء کے روزے کا حکم دیا۔