مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصيام
في المسافر يقدم أول النهار من رمضان باب: اگر کوئی مسافر رمضان کے دن کے ابتدائی حصہ میں اپنے مقام پر واپس آجائے
حدیث نمبر: 9597
٩٥٩٧ - حدثنا عبد اللَّه بن نمير عن حريث عن الشعبي قال: إذا دخل المسافر المصر لم يطعم شيئا (و) (١) إن كان أكل قبل أن يقدم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ مسافر جب اپنے شہر میں پہنچ جائے تو کچھ نہ کھائے، خواہ وہ پہلے کچھ کھاچکا ہو۔
حواشی
(١) سقط من: [ص].