مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصيام
في الصائمة تمضغ لصبيها باب: کیا روزہ دار خاتون اپنے بچے کے لئے کوئی چیز چبا سکتی ہے؟
حدیث نمبر: 9543
٩٥٤٣ - (حدثنا) ابن فضيل عن مغيرة عن إبراهيم قال: لا بأس أن (تمضغ) (١) المرأة لصبيها وهي صائمة ما لم (يدخل) (٢) حلقها.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ اس بات میں کوئی حرج نہیں کہ روزہ دار خاتون اپنے بچے کے لئے کوئی چیز چبائے، بشرطیکہ اس کے حلق میں داخل نہ ہو۔
حواشی
(١) في [أ]: (ترضع).
(٢) في [هـ]: (تدخل).