حدیث نمبر: 9508
٩٥٠٨ - حدثنا حفص عن ليث عن طاوس عن ابن عباس قال: ما رأيته مفطرًا يوم جمعة قط (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت طاوس فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کو جمعہ کے دن کبھی بغیر روزہ کے نہیں دیکھا۔
٩٥٠٨ - حدثنا حفص عن ليث عن طاوس عن ابن عباس قال: ما رأيته مفطرًا يوم جمعة قط (١).حضرت طاوس فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کو جمعہ کے دن کبھی بغیر روزہ کے نہیں دیکھا۔