حدیث نمبر: 9494
٩٤٩٤ - حدثنا غندر عن شعبة عن منصور عن مجاهد عن أبي هريرة قال: لا ⦗٥٥٠⦘ (تصم) (١) يوم الجمعة إلا أن (تصوم) (٢) يومًا قبله أو بعده (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ تم میں سے کوئی شخص جمعہ کے دن روزہ صرف اس صورت میں رکھے کہ ایک دن پہلے یا ایک دن بعد میں بھی روزہ رکھے۔
حواشی
(١) في [ص]: (يصوم)، وفي [أ، ب، ز، ك]: (تصوم).
(٢) في [ص]: (يصوم).