حدیث نمبر: 9481
٩٤٨١ - (حدثنا وكيع عن شعبة عن الحكم عن مجاهد أنه كان يصوم الاثنين والخميس) (١) ثم كره ذلك.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد پیر اور جمعرات کو روزہ رکھا کرتے تھے۔ پھر انہوں نے اسے مکروہ قراردیا۔
حواشی
(١) سقط من: [هـ].
٩٤٨١ - (حدثنا وكيع عن شعبة عن الحكم عن مجاهد أنه كان يصوم الاثنين والخميس) (١) ثم كره ذلك.حضرت مجاہد پیر اور جمعرات کو روزہ رکھا کرتے تھے۔ پھر انہوں نے اسے مکروہ قراردیا۔