حدیث نمبر: 9466
٩٤٦٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن منصور عن إبراهيم أن النبي ﷺ لم يصم العشر قط (١).مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کبھی ذوالحجہ کے دس روزے نہیں رکھے۔
٩٤٦٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن منصور عن إبراهيم أن النبي ﷺ لم يصم العشر قط (١).ابراہیم فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کبھی ذوالحجہ کے دس روزے نہیں رکھے۔