حدیث نمبر: 9461
٩٤٦١ - حدثنا أزهر السمان عن ابن عون قال: كان ابن سيرين لا يرى بأسًا أن يبل الثوب ثم يلقيه على وجهه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن سیرین اس بات کو جائز قرار دیتے ہیں کہ روزہ دار کپڑے کو گیلا کرکے اپنے اوپر ڈال لے۔
٩٤٦١ - حدثنا أزهر السمان عن ابن عون قال: كان ابن سيرين لا يرى بأسًا أن يبل الثوب ثم يلقيه على وجهه.حضرت ابن سیرین اس بات کو جائز قرار دیتے ہیں کہ روزہ دار کپڑے کو گیلا کرکے اپنے اوپر ڈال لے۔