حدیث نمبر: 9460
٩٤٦٠ - حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم قال: يكره للصائم أن ينضح فراشه بالماء ثم ينام عليه.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم اس بات کو مکروہ قرار دیتے تھے کہ روزہ دار اپنے بستر کو پانی سے گیلا کرکے اس پر سوئے۔
٩٤٦٠ - حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم قال: يكره للصائم أن ينضح فراشه بالماء ثم ينام عليه.ابراہیم اس بات کو مکروہ قرار دیتے تھے کہ روزہ دار اپنے بستر کو پانی سے گیلا کرکے اس پر سوئے۔