حدیث نمبر: 9437
٩٤٣٧ - حدثنا أزهر السمان عن ابن عون عن الحسن وابن سيرين قالا: إذا (ذرع) (١) الصائم القيء (لم) (٢) يفطر (وإذا) (٣) تقيأ أفطر.
مولانا محمد اویس سرور

حسن اور حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ اگر روزہ دار کو قے خود بخود آگئی تو اس کا روزہ نہیں ٹوٹا اور اگر اس نے جان بوجھ کر قے کی تو اس کا روزہ ٹوٹ گیا۔

حواشی
(١) في [أ، هـ]: (أذرع).
(٢) في [أ، ز، ك]: (لم)، وفي [ص، هـ]: (فلا)، وسقط من: [ب].
(٣) في [ب]: (ومن).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصيام / حدیث: 9437
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9437، ترقيم محمد عوامة 9281)