مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصيام
من كره مضغ العلك للصائم باب: جن حضرات نے روزے کی حالت میں گوند چبانے کو مکروہ قرار دیا ہے
حدیث نمبر: 9432
٩٤٣٢ - حدثنا أبو خالد الأحمر عن ابن جريج عن عطاء أنه كرهه وقال هو مرواة (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء نے روزے کی حالت میں گوندچبانے کو مکروہ قراردیا اور فرمایا کہ یہ سیرابی کا ذریعہ ہے۔
حواشی
(١) تكررت هذه الأخبار الثلاثة في نسخة أو في باب الذي قبله.