مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصيام
من كره مضغ العلك للصائم باب: جن حضرات نے روزے کی حالت میں گوند چبانے کو مکروہ قرار دیا ہے
حدیث نمبر: 9430
٩٤٣٠ - حدثنا جرير عن منصور عن إبراهيم أنه كرهه (١) للصائم.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم نے روزے کی حالت میں گوند چبانے کو مکروہ قرار دیا ہے۔
حواشی
(١) في [هـ] زيادة: (مضغ العلك).