مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصيام
من رخص في مضغ العلك للصائم باب: جن حضرات نے روزے کی حالت میں گوند چبانے کی اجازت دی ہے
حدیث نمبر: 9427
٩٤٢٧ - حدثنا وكيع عن إسرائيل عن جابر عن عامر قال: لا بأس بالعلك للصائم ما لم (يبلع) (١) ريقه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عامر فرماتے ہیں کہ روزے کی حالت میں گوند چبانے میں کوئی حرج نہیں بشرطیکہ وہ تھوک کو نہ نگلے۔
حواشی
(١) في [ب، ص، ك، هـ]: (يبلغ).