مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 94
باب: وضو میں انگلیوں کا خلال کرنا
في تخليل الأصابع في الوضوء
حدیث نمبر: 94
٩٤ - حدثنا وكيع عن إسرائيل عن عبد الأعلى قال: رأيت ابن الحنفية توضأ، فخلل أصابعه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبدالاعلیٰ فرماتے ہیں کہ میں نے ابن الحنفیہ کو دیکھا کہ وہ وضو میں انگلیوں کا خلال کیا کرتے تھے۔