مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 93

باب: وضو میں انگلیوں کا خلال کرنا

في تخليل الأصابع في الوضوء

حدیث نمبر: 93
٩٣ - حدثنا وكيع عن (أبي) (١) (مكين) (٢) عن عكرمة قال: إذا توضأت، فابدأ بأصابعك فخللها، فإنه كان يقال: هو مقيل الشيطان.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ جب تم وضو کرو تو انگلیوں سے اس کی ابتداء کرو اور ان کا خلال کرو۔ کیونکہ کہا جاتا ہے کہ انگلیاں شیطان کا ٹھکانہ ہیں۔

حواشی
(١) في [هـ]: (ابن).
(٢) في [أ، ب، ح، ط، هـ]: (مسكين).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطهارة / حدیث: 93
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 93»