مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصيام
من كان يقول (لا يفرقه) باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ رمضان کی قضاء کو متفرق نہیں کرسکتا
حدیث نمبر: 9386
٩٣٨٦ - حدثنا أبو أسامة عن هشام بن عروة أنه قال: لا يقطعه إذا كان صحيحًا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عروہ فرماتے ہیں کہ اگر تندرست ہو تو روزے تواتر سے رکھے گا۔