حدیث نمبر: 9326
٩٣٢٦ - حدثنا كثير بن هشام عن جعفر بن برقان قال: سألت الزهري وميمونا فقلت: أريد الصوم فأرى عمود الصبح الساطع، فقالا جميعا: كل واشرب حتى تراه في أفق السماء معترضا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت جعفر بن برقان فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت زہری اور حضرت میمون سے سوال کیا کہ میں روزہ رکھنا چاہتا ہوں، میں صبح کی روشنی کو ستون کی شکل میں دیکھتا ہوں ؟ انہوں نے فرمایا کہ تم اس وقت تک کھا اور پی سکتے ہو جب تک آسمان کے افق میں چوڑائی کی صورت میں روشنی نظر نہ آنے لگے۔