حدیث نمبر: 9317
٩٣١٧ - حدثنا ملازم بن عمرو عن عبد اللَّه بن النعمان عن قيس بن (طلق) (١) قال: (حدثني) (٢) أبي طلق بن علي أن رسول اللَّه ﷺ قال: "كلوا واشربوا ولا (يَهِيدنّكم) (٣) الساطع المصعد، كلوا واشربوا حتى يعترض لكم الأحمر". ⦗٥١٢⦘ وقال: هكذا بيده (٤).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت طلق بن علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ تم اس وقت تک کھاؤ اور پیو ، اوپر کو اٹھنے والی روشنی تمہیں پریشان نہ کرے، اس وقت تک کھاتے پیتے رہو جب تک سرخ روشنی عرض کی شکل میں ظاہر نہ ہوجائے۔ آپ نے اپنے دست مبارک سے اشارہ کرتے ہوئے فرمایا۔

حواشی
(١) في [ص]: (طالق).
(٢) في [ك]: (حدثنا).
(٣) أي: لا يمنعنكم، وفي [أ، ب، هـ]: (ولا يصدنكم).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصيام / حدیث: 9317
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): حسن؛ قيس بن طلحة صدوق، أخرجه أحمد (١٦٢٩١) وأبو داود (٢٣٤٨) والترمذي (٧٠٥) وابن خزيمة (١٩٣٠) والطبراني (٨٢٥٧) والدارقطني ٢/ ١٦٦، والطحاوي ٢/ ٥٤، والضياء (١٦٨)، والمزي ١٦/ ٢٢٢.
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9317، ترقيم محمد عوامة 9162)