حدیث نمبر: 9313
٩٣١٣ - حدثنا أبو داود الطيالسي عن يزيد بن زيد قال: سمعت الحسن وقال له رجل: أتسحر وأمتري (في) (١) الصبح، فقال: كل ما امتريت إنه واللَّه ليس بالصبح خفاء.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت یزید بن زید نے کہا کہ حسن سے ایک آدمی نے سوال کیا کہ جب مجھے صبح کے بارے میں شک ہو تو کیا میں سحری کھا سکتا ہوں ؟ حسن نے فرمایا کہ جب تک تمہیں شک ہو تو تم کھاتے رہو، خدا کی قسم ! صبح کے اندر کوئی خفاء نہیں ہے۔

حواشی
(١) سقط من: [ك].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصيام / حدیث: 9313
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9313، ترقيم محمد عوامة 9158)