حدیث نمبر: 9259
٩٢٥٩ - حدثنا جرير عن مغيرة قال: خرج أبو ميسرة في رمضان مسافرًا فمر بالفرات وهو صائم فأخذ منه (حسوة) (١) فشربه وأفطر.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مغیرہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابو میسرہ رمضان میں سفر کی غرض سے نکلے۔ وہ روزے کی حالت میں دریائے فرات کے پاس سے گذرے اور افطاری کے لئے اس میں سے ایک چلو پانی لے کر پانی پیا۔

حواشی
(١) في [ص]: (حشوه).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصيام / حدیث: 9259
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9259، ترقيم محمد عوامة 9104)