مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصيام
ما قالوا في الرجل يدركه رمضان فيصوم (ثم يسافر) باب: اگر ایک آدمی رمضان کا روزہ رکھے اور پھر اسے سفر پیش آجائے تو وہ کیا کرے؟
حدیث نمبر: 9255
٩٢٥٥ - حدثنا (زيد) (١) بن الحباب عن سفيان عن يزيد بن أبي زياد عن علي ابن حسين أنه سئل عن قوم سافروا في رمضان قال: يصومون.مولانا محمد اویس سرور
حضرت علی رضی اللہ عنہ بن حسین سے سوال کیا گیا کہ اگر کچھ لوگ رمضان میں سفر شروع کریں تو کیا وہ روزے رکھیں گے ؟ انہوں نے فرمایا ہاں، وہ روزے رکھیں گے۔
حواشی
(١) في [ز]: (أبي يزيد).