مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصيام
ما قالوا في الرجل يدركه رمضان فيصوم (ثم يسافر) باب: اگر ایک آدمی رمضان کا روزہ رکھے اور پھر اسے سفر پیش آجائے تو وہ کیا کرے؟
حدیث نمبر: 9254
٩٢٥٤ - حدثنا يزيد بن هارون (عن عاصم) (١) عن ابن سيرين قال: سألت عبيدة أسافر في رمضان؟ فقال: لا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن سیرین کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عبیدہ سے سوال کیا کہ کیا میں رمضان میں روزے رکھوں ؟ انہوں نے فرمایا نہیں۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ب، ك]