مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصيام
ما قالوا في الرجل يدركه رمضان فيصوم (ثم يسافر) باب: اگر ایک آدمی رمضان کا روزہ رکھے اور پھر اسے سفر پیش آجائے تو وہ کیا کرے؟
حدیث نمبر: 9253
٩٢٥٣ - حدثنا ابن عيينة عن الزهري عن (عبيد اللَّه) (١) عن ابن عباس أن النبي ﷺ صام عام الفتح حتى بلغ الكديد ثم أفطر (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فتح مکہ والے سال روزے رکھے اور مقام کدید پہنچنے کے بعد آپ نے روزے نہیں رکھے۔
حواشی
(١) في [ص، هـ]: (عبد اللَّه).