مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصيام
ما قالوا في الرجل يدركه رمضان فيصوم (ثم يسافر) باب: اگر ایک آدمی رمضان کا روزہ رکھے اور پھر اسے سفر پیش آجائے تو وہ کیا کرے؟
حدیث نمبر: 9251
٩٢٥١ - حدثنا ابن علية عن الحجاج عن نافع عن ابن عمر أنه خرج في رمضان فأفطر (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما رمضان میں ایک سفر پر نکلے اور انہوں نے روزے رکھے۔
حواشی
(١) منقطع حكمًا، الحجاج مدلس.