مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصيام
من قال: إذا صام في السفر لم يجزه باب: جن حضرات کے نزدیک سفر میں رکھا جانے والا روزہ قابلِ قبول نہیں
حدیث نمبر: 9243
٩٢٤٣ - حدثنا الفضل بن دكين عن زهير عن عبد الكريم عن عطاء عن (المحرر) (١) (بن) (٢) أبي هريرة قال: صمت رمضان في السفر فأمرني أبو هريرة أن أعيد الصيام في أهلي (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت محرر بن ابی ہریرہ کہتے ہیں کہ میں نے دورانِ سفر رمضان کا روزہ رکھا تو حضرت ابوہریرہ نے مجھ سے فرمایا کہ اپنے علاقے میں پہنچ کر یہ روزہ دوبارہ رکھو۔
حواشی
(١) في [ص، هـ]: (المحرز).
(٢) في [ب، هـ]: (عن).