مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
من قال: يجزئك أن تفركه من ثوبك باب: جن حضرات کے نزدیک منی کو کھرچنا ضروری ہے
حدیث نمبر: 924
٩٢٤ - [حدثنا جرير عن منصور عن مجاهد عن مصعب بن سعد عن سعد أنه كان يفرك الجنابة من ثوبه] (١) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت مصعب بن سعد فرماتے ہیں کہ حضرت سعد جنابت کے نشان کو کھرچ دیتے تھے۔
حواشی
(١) تكرر هذا الخبر في [أ].