حدیث نمبر: 9199
٩١٩٩ - حدثنا عمر بن (سعد) (١) عن سفيان عن أبي حازم عن سهل بن سعد قال: قال رسول اللَّه ﷺ: " لا (تزال) (٢) هذه الأمة بخير ما عجلوا الإفطار" (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت سہل بن سعد فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ یہ امت اس وقت تک خیر پر رہے گی جب تک افطار میں جلدی کرتے رہیں گے۔
حواشی
(١) في [أ، ز، ب، ك]: (سعد)، وفي [ص، هـ]: (سعيد).
(٢) في [ص]: (يزال).