حدیث نمبر: 9197
٩١٩٧ - حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن الهجري عن رجل من بني سوارة قال: انطلقت إلى حذيفة فنزلت معه، فكان إذا غابت الشمس نزل حذيفة وأصحابه لم يلبث إلا قليلا حتى يفطر (١).
مولانا محمد اویس سرور

بنو سوادہ کے ایک آدمی فرماتے ہیں کہ میں حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ کے پاس ٹھہرا، جب سورج غروب ہوگیا تو حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ اور ان کے ساتھی سورج غروب ہونے کے فورا بعد افطار کرلیا کرتے تھے۔

حواشی
(١) مجهول.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصيام / حدیث: 9197
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9197، ترقيم محمد عوامة 9044)