حدیث نمبر: 9195
٩١٩٥ - حدثنا وكيع عن عبد الواحد بن (أيمن) (١) عن أبيه عن أبي سعيد قال: دخلت عليه (فأفطر) (٢) على عرق و (أنا) (٣) أرى الشمس لم تغرب (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ایمن فرماتے ہیں کہ میں حضرت ابو سعید کی خدمت میں حاضر ہوا ، جب انہوں نے افطار کیا تو مجھے محسوس ہورہا تھا کہ ابھی تک سورج غروب نہیں ہوا۔
حواشی
(١) في [ب]: (فراغ).
(٢) في [ب، ك]: تكرار.
(٣) في [ب، هـ]: (وإني).