حدیث نمبر: 9162
٩١٦٢ - حدثنا وكيع عن شعبة عن خالد عن عبد اللَّه بن الحارث عن رجل من أصحاب النبي ﷺ قال: تسحروا ولو حسوة من ماء (١).مولانا محمد اویس سرور
ایک صحابی فرماتے ہیں کہ سحری کھاؤ خواہ پانی کا ایک گھونٹ ہی کیوں نہ پیو۔
٩١٦٢ - حدثنا وكيع عن شعبة عن خالد عن عبد اللَّه بن الحارث عن رجل من أصحاب النبي ﷺ قال: تسحروا ولو حسوة من ماء (١).ایک صحابی فرماتے ہیں کہ سحری کھاؤ خواہ پانی کا ایک گھونٹ ہی کیوں نہ پیو۔