حدیث نمبر: 9105
٩١٠٥ - حدثنا هشيم قال: ثنا يونس عن الحسن قال: إذا جاء وقد تم الصف فليقم بحذاء الإمام.مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ جب کوئی شخص آئے اور صف مکمل ہوچکی ہو تو وہ امام کی سیدھ میں کھڑا ہوجائے۔
٩١٠٥ - حدثنا هشيم قال: ثنا يونس عن الحسن قال: إذا جاء وقد تم الصف فليقم بحذاء الإمام.حسن فرماتے ہیں کہ جب کوئی شخص آئے اور صف مکمل ہوچکی ہو تو وہ امام کی سیدھ میں کھڑا ہوجائے۔