مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 9098
باب: چادر کو اس طرح اوڑھ کر نماز پڑھنا کہ چادر کا ایک کنارہ بائیں کندھے پر ہو اور دایاں کندھا ننگا ہو
الرجل يصلي وهو (مضطبع)
حدیث نمبر: 9098
٩٠٩٨ - وقال الحسن: لو وكل اللَّه دينه إلى هؤلاء (لضيقوا) (١) على عباده.مولانا محمد اویس سرور
حسن نے فرمایا کہ اگر اللہ تعالیٰ اپنادین ان لوگوں کے حوالے کردیتا تو وہ اسے بندوں کے لئے مشکل بنادیتے۔
حواشی
(١) في [هـ]: (يضيقوا).