مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 9097
باب: چادر کو اس طرح اوڑھ کر نماز پڑھنا کہ چادر کا ایک کنارہ بائیں کندھے پر ہو اور دایاں کندھا ننگا ہو
الرجل يصلي وهو (مضطبع)
حدیث نمبر: 9097
٩٠٩٧ - حدثنا ابن علية عن ابن عون قال: قيل للحسن أنهم يقولون يكره أن يصلي الرجل (قد) (١) أخرج يده من عند نحره.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عون کہتے ہیں کہ حسن سے سوال کیا گیا کہ لوگ کہتے ہیں کہ آدمی کا اس حال میں نماز پڑھنا مکروہ ہے کہ وہ اپنا ہاتھ گردن کے پاس سے نکالے !
حواشی
(١) (وقد) في: [ب، ز، ك]: (وقد).