مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
من قال: يجزيه أن يخط بين يديه إذا صلى باب: نماز پڑھنے سے پہلے اپنے سامنے ایک لکیر کھینچنے کا بیان
حدیث نمبر: 9086
٩٠٨٦ - حدثنا محمد بن عبد اللَّه الأسدي قال: ثنا محمد بن مسلم عن إبراهيم بن ميسرة قال: (أراد) (١) إنسان (أن) (٢) ينصب بين يدي طاوس شيئا وهو يؤمُّنا فمنعه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابراہیم بن میسرہ فرماتے ہیں کہ جب حضرت طاوس نماز پڑھا رہے ہوتے اور کوئی ان کے سامنے کوئی چیز رکھنا چاہتا تو اسے منع کردیتے۔
حواشی
(١) في [أ]: (إذا).
(٢) سقط من: [أ].