مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
في الرجل يصلي (و) في حجزته الألواح باب: اگر کسی آدمی کے کپڑوں میں تختیاں وغیرہ ہوں تو کیا وہ اس حال میں نماز پڑھ سکتا ہے
حدیث نمبر: 9073
٩٠٧٣ - حدثنا أزهر عن ابن عون عن القاسم أنه كان لا يرى بأسًا أن يصلي (الرجل) (١) وفي حجزته الدراهم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت قاسم اس بات میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے کہ آدمی اس حال میں نماز پڑھے کہ اس کے کپڑوں میں دراہم موجود ہوں۔
حواشی
(١) في [أ، ز، ك]: زيادة (الرجل).