مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
من كان يجافي مرفقيه في الركوع باب: جو حضرات رکوع میں کہنیوں کو رانوں سے دور رکھتے تھے
حدیث نمبر: 9068
٩٠٦٨ - حدثنا حميد عن (حسن) (١) عن ليث قال: كان نافع يجافي مرفقيه عن فخذيه (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت لیث فرماتے ہیں کہ حضرت نافع نماز میں کہنیوں کو رانوں سے دور رکھتے تھے۔
حواشی
(١) في [ز]: (حسين).
(٢) في [ز]: زيادة (إذا ركع).