مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
في الرجل يصلي بغير قراءة باب: بغیر قراءت کے پڑھی گئی نماز کا حکم
حدیث نمبر: 9065
٩٠٦٥ - حدثنا ابن علية عن ابن عون عن إبراهيم قال: لو صليت خلف رجل لا أعلم أنه (يقرأ) (١) أعدت صلاتي.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ اگر میں کسی آدمی کے پیچھے نماز پڑھوں اور مجھے اس کی قراءت کا علم نہ ہو تو میں دوبارہ نماز پڑھوں گا۔
حواشی
(١) (لا يقرأ) في: [أ، ب، ز، ك].