مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 9064
باب: بغیر قراءت کے پڑھی گئی نماز کا حکم
في الرجل يصلي بغير قراءة
حدیث نمبر: 9064
٩٠٦٤ - حدثنا ابن أبي عدي عن أشعث عن الحسن قال: إذا لم يقرأ الإمام ولا من خلفه أعادوا الصلاة كلهم.مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ اگر امام نے اور اس کے مقتدیوں نے قراءت نہ کی تو وہ دوبارہ نماز پڑھیں گے۔