مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
من قال هاه في الصلاة باب: اگر کسی آدمی نے نماز میں اظہارِ درد کے لئے ’’ہاہ‘‘ کہا تو اس کا کیا حکم ہے؟
حدیث نمبر: 9057
٩٠٥٧ - حدثنا أبو خالد الأحمر عن ابن سالم عن الشعبي أنه كره (الزفر) (١) في الصلاة قال: يشبه بالكلام.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی نے نماز میں زور سے سانس لینے کو مکروہ قرار دیا اور اسے کلام کے ساتھ تشبیہ دی ہے۔
حواشی
(١) في [أ]: (الرفد)، وفي [ص]: (الوفد).