مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
من قال هاه في الصلاة باب: اگر کسی آدمی نے نماز میں اظہارِ درد کے لئے ’’ہاہ‘‘ کہا تو اس کا کیا حکم ہے؟
حدیث نمبر: 9056
٩٠٥٦ - حدثنا عبد السلام بن حرب عن مغيرة عن إبراهيم أنه كره التأوه في الصلاة.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم نے نماز میں اظہارِ درد کے لئے آواز نکالنے کو مکروہ قرار دیا ہے۔