حدیث نمبر: 9038
٩٠٣٨ - حدثنا معاذ بن معاذ عن ابن عون عن محمد قال: لا بأس أن تحلى المصاحف.مولانا محمد اویس سرور
محمد فرماتے ہیں کہ مصاحف پر زیور چڑھانے میں کوئی حرج نہیں۔
٩٠٣٨ - حدثنا معاذ بن معاذ عن ابن عون عن محمد قال: لا بأس أن تحلى المصاحف.محمد فرماتے ہیں کہ مصاحف پر زیور چڑھانے میں کوئی حرج نہیں۔