مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 9028
باب: کسی آدمی کے لئے سجدہ کرنے کی ممانعت
من كره أن يسجد الرجل للرجل
حدیث نمبر: 9028
٩٠٢٨ - حدثنا عفان عن حماد بن سلمة عن علي بن زيد عن سعيد بن المسيب عن عائشة (قالت) (١): قال رسول اللَّه ﷺ: "لو أمرت أحدا (أن) (٢) يسجد لأحد لأمرت النساء (أن) (٣) يسجدن لأزواجهن" (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ اگر میں کسی کو حکم دیتا کہ وہ کسی کو سجدہ کرے تو میں عورتوں کو حکم دیتا کہ وہ اپنے خاوندوں کو سجدہ کریں۔
حواشی
(١) في [ك]: (قال).
(٢) سقط من: [ك].
(٣) سقط من: [ب، ك].