مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 9027
باب: کسی آدمی کے لئے سجدہ کرنے کی ممانعت
من كره أن يسجد الرجل للرجل
حدیث نمبر: 9027
٩٠٢٧ - حدثنا (عبيد اللَّه) (١) بن موسى عن إسماعيل بن عبد الملك عن أبي الزبير عن جابر قال: قال النبي ﷺ: "لو أمرت أحدا أن يسجد لأحد لكان النساء لأزواجهن" (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت جابر سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ اگر میں کسی کو حکم دیتا کہ وہ کسی کو سجدہ کرے تو وہ عورتیں ہوتیں کہ اپنے خاوندوں کو سجدہ کریں۔
حواشی
(١) في [هـ، أ، ب]: (عبد اللَّه).