مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
من كره أن يسجد الرجل للرجل باب: کسی آدمی کے لئے سجدہ کرنے کی ممانعت
حدیث نمبر: 9028
٩٠٢٨ - حدثنا عفان عن حماد بن سلمة عن علي بن زيد عن سعيد بن المسيب عن عائشة (قالت) (١): قال رسول اللَّه ﷺ: "لو أمرت أحدا (أن) (٢) يسجد لأحد لأمرت النساء (أن) (٣) يسجدن لأزواجهن" (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ اگر میں کسی کو اجازت دیتا کہ وہ اللہ کے علاوہ کسی کو سجدہ کرے تو میں عورت کو حکم دیتا کہ وہ اپنے خاوند کو سجدہ کرے۔
حواشی
(١) في [ك]: (قال).
(٢) سقط من: [ك].
(٣) سقط من: [ب، ك].