مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
من كره أن يسجد الرجل للرجل باب: کسی آدمی کے لئے سجدہ کرنے کی ممانعت
حدیث نمبر: 9027
٩٠٢٧ - حدثنا (عبيد اللَّه) (١) بن موسى عن إسماعيل بن عبد الملك عن أبي الزبير عن جابر قال: قال النبي ﷺ: "لو أمرت أحدا أن يسجد لأحد لكان النساء لأزواجهن" (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت جابر سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ اگر میں کسی کو اجازت دیتا کہ وہ اللہ کے علاوہ کسی کو سجدہ کرے تو میں عورت کو حکم دیتا کہ وہ اپنے خاوند کو سجدہ کرے۔
حواشی
(١) في [هـ، أ، ب]: (عبد اللَّه).